ابنا:ذرائع کے مطابق دتہ خیل کے علاقے ڈوگا میں ایک گاڑی پر جاسوس طیارے سے 4میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔فوری طور پر ہلاک ہونے والوں کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا ہے کہ یہ افراد کون تھے۔
............
/169
میران شاہ…شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔